مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من تمضمض واستنشق من كف (واحدة) باب: ایک چلو سے کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کا بیان
حدیث نمبر: 407
٤٠٧ - حدثنا عباد بن العوام عن جميل بن زيد قال: رأيت ابن عمر تمضمض واستنشق من كف واحدة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جمیل بن زید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو ایک چلو سے کلی کرتے اور ناک میں پانی ڈالتے دیکھا ہے۔