مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40696
باب: خوارج کا بیان
ما (ذكر) في الخوارج
حدیث نمبر: 40696
٤٠٦٩٦ - حدثنا عبدة عن الأعمش قال: سمعتهم يذكرون أن (عبد الرحمن) (١) بن يزيد غزا الخوارج.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش کہتے ہیں کہ میں نے اسلاف کو کہتے ہوئے سنا ہے کہ عبد الرحمن بن یزید نے خوارج سے جنگ کی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (عبد اللَّه).