مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40691
باب: خوارج کا بیان
ما (ذكر) في الخوارج
حدیث نمبر: 40691
٤٠٦٩١ - حدثنا أبو بكر (١) عن عاصم عن زر عن عبد اللَّه قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "يخرج في آخر الزمان قوم أحداث الأسنان سفهاء الأحلام، يقولون من خير قول الناس، يقرأون القرآن لا يجاوز تراقيهم، (يمرقون) (٢) من الإسلام كما (يمرق) (٣) السهم من الرمية، فمن لقيهم فليقتلهم فإن قتلهم أجر عند اللَّه" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ آخر زمانے میں ایک ایسی قوم کا ظہورہوگا جن کے افراد کم عمر کے ہوں گے، عقل کے اندھے ہوں گے، جب بات کریں گے تو لوگوں میں سب سے خوب بات کہیں گے۔ زبانوں سے قرآن پڑھتے ہوں گے لیکن قرآن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا۔ وہ دین اسلام سے اس تیزی سے نکل جائیں گے جیسے تیر شکار سے پار نکل جاتا ہے۔ جسے ان کا سامنا ہو انہیں قتل کرے کیونکہ انہیں قتل کرنا اللہ کے نزدیک بہت بڑے اجر کی بات ہے۔
حواشی
(١) هو: ابن عياش.
(٢) في [ع]: (يمزقون).
(٣) في [ع]: (يمزق).