مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40690
باب: خوارج کا بیان
ما (ذكر) في الخوارج
حدیث نمبر: 40690
٤٠٦٩٠ - حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن (يسير) (١) بن عمرو قال: سألت سهل بن حنيف: هل سمعت النبي ﷺ يذكر هؤلاء الخوارج؟ قال: سمعته -وأشار بيده نحو المشرق-: "يخرج منه قوم يقرؤون القرآن بألسنتهم لا يعدو تراقيهم، يمرقون من الدين كما يمرق السهم من الرمية" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یسیر بن عمرو کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سہل بن حنیف سے سوال کیا کہ کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خوارج کا تذکرہ فرماتے سنا ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سنا ہے۔ آپ نے اپنے دست مبارک سے مشرق کی طرف اشارہ کیا اور فرمایا کہ یہاں سے ایک ایسی قوم کا خروج ہوگا جو زبانوں سے قرآن پڑھتے ہوں گے لیکن قرآن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا۔ وہ دین اسلام سے اس تیزی سے نکل جائیں گے جیسے تیر شکار سے پار نکل جاتا ہے۔
حواشی
(١) في [ع]: (بشر)، وفي [أجـ]: (بشير)، وفي [هـ]: (أسير).