مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40679
باب: جنگ صفین کا بیان
باب ما ذكر في صفين
حدیث نمبر: 40679
٤٠٦٧٩ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن شقيق أبي وائل قال: قال سهل ابن حنيف يوم صفين: أيها الناس اتهموا رأيكم، فإنه واللَّه ما وضعنا سيوفنا على عواتقنا مع رسول اللَّه ﷺ لأمر (يفظعنا) (١) إلا أسهلن بنا إلى أمر (نعرفه) (٢) غير هذا (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سہل بن حنیف نے جنگ صفین میں لوگوں سے کہا کہ لوگو ! اپنی رائے کو یقینی نہ سمجھنا، بخدا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی معیت میں ہم نے جب بھی کسی گھبرا دینے والے معاملے کے لئے اپنی تلواریں کندھوں پر رکھیں تو انہوں نے ہمیں آسانی سے ایک ایسے معاملے تک پہنچا دیا جسے ہم پہچانتے تھے، سوائے اس معاملے کے۔
حواشی
(١) في [ع]: (يقطعنا)، وفي [جـ]: (فظعنا).
(٢) في [هـ]: (تعرفه).