مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40662
باب: جنگ صفین کا بیان
باب ما ذكر في صفين
حدیث نمبر: 40662
٤٠٦٦٢ - حدثنا الفضل بن دكين عن حسن بن صالح عن عبد اللَّه بن الحسن قال: سمعته قال: قال علي للحكمين: على أن تحكما بما في كتاب اللَّه، وكتاب اللَّه كله لي، فإن لم تحكما بما في كتاب اللَّه فلا (حكومة) (١) لكما (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے جنگ صفین کے دونوں حکموں سے کہا کہ تم کتاب کی روشنی میں فیصلہ کرو، اور کتاب اللہ پوری کی پوری میرے حق میں ہے۔ اگر تم نے کتاب اللہ کی روشنی میں فیصلہ نہ کیا تو تمہارا فیصلہ قابل قبول نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (حكمة).
(٢) منقطع؛ عبد اللَّه بن الحسن لم يدرك عليًا، أخرجه ابن عساكر ٣٢/ ٩٥.