مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40660
باب: جنگ صفین کا بیان
باب ما ذكر في صفين
حدیث نمبر: 40660
٤٠٦٦٠ - حدثنا أبو (أسامة) (١) عن (مجالد) (٢) عن الشعبي عن الحارث قال: لما رجع علي من صفين علم أنه لا يملك أبدا، فتكلم بأشياء كان لا يتكلم بها، وحدث بأحاديث كان لا يتحدث بها، فقال فيما يقول: أيها الناس لا تكرهوا (إمارة) (٣) معاوية، واللَّه (لو) (٤) قد فقدتموه لقد رأيتم الرءوس (تنزوا) (٥) من كواهلها كالحنظل (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حارث فرماتے ہیں کہ جب حضرت علی رضی اللہ عنہ صفین سے واپس آئے تو انہیں احساس ہوگیا تھا کہ وہ کبھی حکومت نہ کرسکیں گے، لہٰذا انہوں نے کچھ ایسی باتیں کیں جو پہلے کبھی نہ کی تھیں اور ایسی باتیں بیان کیں جو پہلے بیان نہ کرتے تھے اور فرمایا کہ اے لوگو ! تم معاویہ کی امارت کو ناپسند نہ کرو، کیونکہ بخدا اگر تم نے انہیں کھو دیا تو سر گردنوں سے ایسے گریں گے جیسے حنظل گرتا ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (موسى).
(٢) في [س]: (مجاهد).
(٣) في [ع]: (إمامة).
(٤) سقط من: [ع].
(٥) في [س]: (تتنذوا)، وفي [ع]: (تنذوا)، وفي [هـ]: (تندر).