حدیث نمبر: 4066
٤٠٦٦ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر عن أبي سعيد: أن رسول اللَّه ﷺ صلى على حصير (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ نبی پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چٹائی پر نماز ادا فرمائی۔
٤٠٦٦ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر عن أبي سعيد: أن رسول اللَّه ﷺ صلى على حصير (١).حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ نبی پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چٹائی پر نماز ادا فرمائی۔