مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40636

باب: سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں

في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃

حدیث نمبر: 40636
٤٠٦٣٦ - قال جعفر بن (أبي) (١) المغيرة: وكانت عمتي عند عبد اللَّه بن بديل، (فحدثتني) (٢) عمتي أن عائشة قالت: لها أدخليني، قالت: فأدخلتها (لداخل) (٣) وأتيتها بطست وإبريق وأجفت عليها الباب، (قالت) (٤): فاطلعت عليها من (خلل) (٥) الباب وهي تعالج شيئًا في رأسها ما أدري شجة أو رمية (٦).
مولانا محمد اویس سرور

جعفر بن ابو مغیرہ کہتے ہیں کہ میری پھوپھی عبداللہ بن بدیل کے ہاں تھیں۔ وہ بیان کرتی ہیں کہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے ان سے فرمایا مجھے اندر داخل کردو پس میں نے انہیں اندر داخل کردیا اور میں نے ان کو ایک سفلچی (ہاتھ وغیرہ دھونے کا برتن) اور جگ ان کے پاس رکھ دیا اور دروازہ بند کردیا۔ کہتی ہیں کہ میں دروازے کی دراڑوں میں سے دیکھ رہی تھی کہ وہ اپنے سر کا علاج کر رہیں تھیں میں نہیں جانتی کہ ان کے سر میں کوئی زخم تھا یاتیر کا زخم۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ع].
(٢) في [أ، ب]: (حدثتني).
(٣) في [جـ، ع]: (داخل)، وسقط من: [أ، س، هـ].
(٤) في [ع]: (قال).
(٥) في [س]: (خلال).
(٦) مجهول؛ لجهالة عمة جعفر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله / حدیث: 40636
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40636، ترقيم محمد عوامة ---)