حدیث نمبر: 4062
٤٠٦٢ - حدثنا وكيع عن عكرمة (بن) (١) عمار قال: رأيت سالما كنس مكانا ثم صلى فيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ بن عمار کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو دیکھا کہ انہوں نے ایک جگہ جھاڑو دی پھر نماز پڑھی۔
حواشی
(١) في [أ]: (عن).
٤٠٦٢ - حدثنا وكيع عن عكرمة (بن) (١) عمار قال: رأيت سالما كنس مكانا ثم صلى فيه.حضرت عکرمہ بن عمار کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو دیکھا کہ انہوں نے ایک جگہ جھاڑو دی پھر نماز پڑھی۔