مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4063
باب: مسجدوں کی صفائی کا بیان
في كنس المساجد
حدیث نمبر: 4063
٤٠٦٣ - حدثنا وكيع عن موسى بن عبيدة عن يعقوب بن زيد: أن النبي ﷺ كان يتبع غبار المسجد بجريدة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یعقوب بن زید فرماتے ہیں کہ نبی پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک جھاڑو سے مسجد کا غبار جھاڑ دیا کرتے تھے۔