مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40616

باب: سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں

في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃

حدیث نمبر: 40616
٤٠٦١٦ - حدثنا عفان قال: حدثنا أبو عوانة عن إبراهيم بن محمد بن (المنتشر) (١) عن أبيه عن عبيد بن (نضيلة) (٢) عن سليمان بن (صرد) (٣) قال: أتيت عليًا يوم الجمل وعنده (الحسن) (٤) وبعض أصحابه، فقال علي حين رآني: يا ابن (صرد) (٥) (تنأنأت) (٦) و (تزحزحت) (٧) وتربصت، كيف ترى اللَّه (صنع؟) (٨) (قد أغنى) (٩) اللَّه عنك، قلت: يا أمير المؤمنين إن (الشوط) (١٠) (بطين) (١١) وقد بقي من الأمور ما (تعرف) (١٢) فيها عدوك من صديقك، قال: فلما (قام) (١٣) الحسن لقيته فقلت: ما أراك أغنيت عني شيئا ولا عذرتني عند الرجل؟ وقد كنت حريصا على أن (تشهد) (١٤) معه، قال: هذا يلومك على (ما) (١٥) يلومك، وقد قال لي يوم الجمل: مشى الناس بعضهم إلى بعض، يا حسن ثكلتك أمك -أو هبلتك أمك- ما ظنك بامرئ، جمع بين هذين الغارين، واللَّه ما أرى بعد هذا خيرا، قال: فقلت: ⦗٥٠٥⦘ ألهمكت، لا (يسمعك) (١٦) (أصحابك) (١٧) فيقولوا: شككت فيقتلونك (١٨).
مولانا محمد اویس سرور

سلیمان بن صرد سے منقول ہے کہتے ہیں کہ میں جنگ جمل کے دن حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا ان کے پاس حسن اور ان کے بعض ساتھی بھی تھے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے جب مجھے دیکھا تو فرمایا اے ابن صرد کمزور اور ڈھیلے پڑگئے اور پیچھے ٹھہر گئے۔ تم نے دیکھا اللہ نے کیا کیا ؟ اللہ تعالیٰ نے آپ سے بےنیاز کردیا میں نے کہا اے امیر المومنین میدان ابھی طویل ہے اور ایسے معاملات باقی ہیں جن میں آپ اپنے دوست اور دشمن کو پہچان لیں گے کہتے ہیں کہ جب حسن کھڑے ہوئے تو میں نے ان سے عرض کیا آپ نے میری ذرا بھی حمایت نہیں کی اور نہ ہی میری طرف سے کوئی عذراسی شخص (حضرت علی رضی اللہ عنہ ) کے پاس کیا ؟ حالانکہ میں اس بات کا متمنی تھا ان کے پاس میری گواہی ہے۔ حسن نے فرمایا انہوں نے (حضرت علی رضی اللہ عنہ ) جو ملامت آپ پر کرنی تھی سو وہ کی۔ حالانکہ مجھے جنگ جمل کے دن فرمایا کہ لوگ ایک دوسرے کی طرف جا رہے ہیں اے حسن تیری ماں تجھے گم کرے ! تیرا اس شخص کے بارے میں کیا خیال ہے جس نے ان دونوں لشکروں کو آمنے سامنے لا کھڑا کیا اللہ کی قسم میں اس کے بعد خیر نہیں دیکھتا۔ میں نے کہا آپ خاموش ہوجائیے آپ کے ساتھی نہ سن لیں پس کہنے لگیں کہ آپ شک میں پڑ گئے ہیں اور آپ کو قتل کردیں۔

حواشی
(١) في [جـ]: (المنعشر).
(٢) في [أ، ب]: (نصلة)، وفي [جـ]: (نصلة)، وفي [س]: (نضلية)، وفي [هـ]: (نضيلة).
(٣) في [س]: (ضرد).
(٤) في [جـ]: (علي).
(٥) في [س]: (ضرد).
(٦) في [أ]: (وتنأنأت).
(٧) في [هـ]: (ترجرجت)، وفي [أ، ب]: (ترخرجت).
(٨) في [أ، ب]: (ضعف).
(٩) في [أ، ب]: (فرعاني).
(١٠) في [هـ]: (السوط).
(١١) أي: بعيد، وفي [أ، ب]: (لطين).
(١٢) في [ب، س]: (يعرف).
(١٣) في [أ، ب]: (قدم).
(١٤) في [س]: (يشهد).
(١٥) سقط من: [ع].
(١٦) في [ع]: (تسمعك).
(١٧) في [ع]: (أصخابك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله / حدیث: 40616
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه نعيم في الفتن (٢٠٧)، والعسكري في جمهرة الأمثال ١/ ٥٥٤، وبنحوه أخرجه مسدد كما في المطالب (٤٤٠٥)، وابن أبي الدنيا في المتمنين (١٥٥)، والخطيب في موضح أوهام الجمع والتفريق ١/ ١٠٥، وابن ماكولا في تهذيب مستمر الأوهام ص ٧٢.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح . ، ترقيم محمد عوامة: 38967»