مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40615
باب: سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃
حدیث نمبر: 40615
٤٠٦١٥ - حدثنا يعلى بن عبيد قال: أخبرنا إسماعيل بن أبي خالد عن علي بن عمرو الثقفي قال: قالت عائشة: لأن أكون جلست عن مسيري كان أحب إلي من أن يكون لي عشرة من رسول اللَّه ﷺ (١) مثل ولد الحارث بن هشام (٢).مولانا محمد اویس سرور
علی بن عمروثقفی سے منقول ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ میں اس سفر سے رک جاتی مجھے اس سے زیادہ پسند تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے میرے لیے حارث بن ہشام جیسے دس بیٹے ہوتے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ]، وفي [أ]: زيادة (وآله وسلم).