حدیث نمبر: 406
٤٠٦ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن عبد اللَّه بن دينار عن ابن عمر: أنه كان يكره الصفر، وكان لا يتوضأ فيه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن دینار فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما تانبے کو ناپسند سمجھتے تھے اور اس سے وضو بھی نہیں کرتے تھے۔