مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله
في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃ باب: سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
حدیث نمبر: 40592
٤٠٥٩٢ - حدثنا عبدة بن (سليمان) (١) عن مسعر عن عمرو بن مرة عن الحارث ابن جُمْهان الجعفي قال: لقد رأيتنا يوم الجمل (٢) ولو شاء الرجل أن يمشي عليها لمشى، قال: وهؤلاء يقولون: لا إله إلا اللَّه واللَّه أكبر، وهؤلاء يقولون: (لا إله إلا اللَّه واللَّه أكبر) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حارث بن جمہان جعفی سے روایت ہے کہ ہم نے جنگ جمل کے دن دیکھا کہ ہمارے ان کے نیزے آپس میں ایسے گھسے ہوئے تھے کہ اگر آدمی ان پر چلنا چاہتا تو چل سکتا تھا یہ بھی لاَ إلَہَ إِلاَّ اللَّہُ وَاللَّہُ أَکْبَرُ کی صدائیں بلند کر رہے تھے اور یہ بھی لاَ إلَہَ إِلاَّ اللَّہُ وَاللَّہُ أَکْبَرُ کی صدائیں بلند کر رہے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (سفيان).
(٢) في [هـ]: زيادة (وإن رماحنا ورماحهم متشاجرة).
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) مجهول؛ لجهالة الحارث بن جمهان، وهو غير أبي كثير الزبيدي زهير بن الأقمر، والخبر أخرجه خليفة بن خياط في التاريخ ص ١٩١.