مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40591
باب: سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃
حدیث نمبر: 40591
٤٠٥٩١ - حدثنا أبو (داود) (١) عن عيينة بن عبد الرحمن عن أبيه عن أبي بكرة قال: سمعت النبي ﷺ يقول: "لن يفلح قوم (أسندوا) (٢) أمرهم إلى امرأة" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو بکرہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جو قوم اپنا معاملہ کسی عورت کے سپرد کرے وہ کامیاب نہیں ہوسکتی۔
حواشی
(١) في [جـ]: (در).
(٢) في [س، ع]: (أشدوا).