مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله
في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃ باب: سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
حدیث نمبر: 40562
٤٠٥٦٢ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن التيمي عن حريث بن (مخشٍ) (١) قال: كانت راية علي سوداء -يعني يوم الجمل، وراية أولئك (الجمل) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حریث بن مخشی سے روایت ہے کہ جنگ جمل کے دن حضرت علی رضی اللہ عنہ کا جھنڈا سیاہ تھا اور ان کے حریف کا جھنڈا اونٹ تھا۔
حواشی
(١) في [أ]: (محسن).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) مجهول؛ لجهالة حريث بن مخش.