مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40549

باب: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں

ما ذكر في عثمان ﵁

حدیث نمبر: 40549
٤٠٥٤٩ - حدثنا الفضل بن دكين قال: (حدثنا) (١) عبيد بن طفيل أبو سيدان الغطفاني قال: حدثني [ربعي بن حراش عن عمر بن الخطاب قال: اتركوا (هؤلاء) (٢) الفطح الوجوه ما تركوكم، فواللَّه لوددت أن بيننا وبينهم بحرا لا يطاق (٣).
مولانا محمد اویس سرور

عمر بن خطاب سے مروی ہے فرمایا ان چپٹے چہرے والوں کو چھوڑ دو جب تک وہ تم کو چھوڑے رکھیں اللہ کی قسم میں پسند کرتا ہوں ہمارے اور ان کے درمیان ایسا سمندر ہو جس کو عبور نہ کیا جاسکے۔

حواشی
(١) في [ع]: (أخبرنا).
(٢) في [ع]: (هذه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40549
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 38902»