مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40548
باب: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ما ذكر في عثمان ﵁
حدیث نمبر: 40548
٤٠٥٤٨ - حدثنا وكيع عن النهاس بن قهم عن شداد أبي عمار قال: قال (عوف) (١) بن مالك! يا طاعون خذني إليك فقالوا: (ما) (٢) سمعت رسول اللَّه ﷺ قال: "كلما طال عمر المسلم كان خيرا له"، قال: بلى، ولكني أخاف ستا: إمارة السفهاء، وبيع الحكم، وسفك (الدم) (٣)، وقطيعة الرحم، وكثرة الشرط، و (نشوءا) (٤) (ينشؤون) (٥) يتخذون القرآن مزامير (٦).مولانا محمد اویس سرور
شداد ابو عمار سے منقول ہے کہ عوف بن مالک نے فرمایا اے طاعون مجھے بھی اپنی طرف کھینچ لے لوگوں نے کہا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان نہیں سنا کہ مسلمان کی جتنی لمبی عمر ہوتی ہے اس کے لیے خیر کا باعث ہوتی ہے ؟ تو انہوں نے کہا کیوں نہیں مگر چھ چیزوں سے ڈر لگتا ہے بیوقوفوں کی امارت سے فیصلوں کے بکنے سے، خون بہانے سے، قطع رحمی کرنے سے، پولیس کی کثرت سے اور ایسی نئی نسل سے جو پروان چڑھے گی اور قرآن کو بانسری بنالے گی۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (عون).
(٢) في [ط، هـ]: (أما).
(٣) في [ع]: (الدماء).
(٤) في [جـ، س]: (وشيء)، وفي [ع]: (نواشيء)، وفي [أ، ب]: (ولسيء).
(٥) في [ب]: (ينشون).
(٦) مجهول منقطع؛ لجهالة النهاس، وشداد لا يروي عن عوف بن مالك، أخرجه أحمد (٢٣٩٧٠)، والطبراني ١٨/ (١٠٤).