مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40530
باب: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ما ذكر في عثمان ﵁
حدیث نمبر: 40530
٤٠٥٣٠ - حدثنا وكيع عن خالد بن طهمان عن أبي جعفر قال: لا (تُعِدّ) (١) ⦗٤٥٣⦘ لهم (سِفرا) (٢) ولا (تَخُطّ) (٣) لهم بقلم.مولانا محمد اویس سرور
ابو جعفر سے منقول ہے کہتے ہیں کہ تم ان کے لیے کتاب تیار نہ کرو اور نہ ہی ان کے لیے قلم سے کچھ لکھو۔
حواشی
(١) في [ب]: (بعد)، وفي [ع]: (يقر).
(٢) في [س]: (شرًا)، وفي [جـ]: (ـــــــص).
(٣) وفي [جـ]: خط.