مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40529

باب: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں

ما ذكر في عثمان ﵁

حدیث نمبر: 40529
٤٠٥٢٩ - حدثنا وكيع عن شريك عن أبي (مهل) (١) قال: قلت لأبي جعفر: إن السلطان يولى العمل، قال: لا تلين لهم شيئا، وإن وليت فاتق اللَّه وأد الأمانة.
مولانا محمد اویس سرور

ابو مہل سے منقول ہے کہتے ہیں کہ میں نے ابو جعفر سے کہا بادشاہ لوگوں کو کام کا والی بناتا ہے ؟ تو انہوں نے فرمایا ! ان کے لیے کسی شئے کے والی نہ بننا اگر تم کو والی بنایا جائے تو تم اللہ سے ڈرو اور امانت ادا کرو۔

حواشی
(١) سقط من: [س]، وفي [ع]: (منهل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40529
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 38883»