مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40506
باب: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ما ذكر في عثمان ﵁
حدیث نمبر: 40506
٤٠٥٠٦ - (١) قال الحسن: واللَّه لو أرادوا أن يمنعوه بأرديتهم لمنعوه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اللہ کی قسم اگر وہ اپنی چادروں کے ذریعے بھی ان کی حفاظت کرنا چاہتے تو ان کی حفاظت کرلیتے۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (و).
(٢) أخرجه ابن شبه (٢٢٨٤).