مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40505

باب: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں

ما ذكر في عثمان ﵁

حدیث نمبر: 40505
٤٠٥٠٥ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (أخبرنا) (١) أبو (عبيدة) (٢) الناجي عن الحسن قال: أتت الأنصار عثمان فقالوا: يا أمير المؤمنين! (ننصر) (٣) اللَّه مرتين، ⦗٤٤٠⦘ نصرنا رسول اللَّه ﷺ (٤) (وننصرك) (٥) قال: لا حاجة (لي) (٦) في (ذلك) (٧) ارجعوا (٨).
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ انصار حضرت عثمان کی خدمت حاضر ہوئے اور عرض کیا اے امیر المؤمنین ہم اللہ کی دو دفعہ مدد کریں گے، ہم نے اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مدد کی اور ہم آپ کی بھی مدد کریں گے تو انہوں نے کہا اس کی ضرورت نہیں تم لوٹ جاؤ۔

حواشی
(١) في [ع]: (أنا)، وسقط من: [أ، ب].
(٢) في [جـ]: (عبدة).
(٣) في [ب]: (ينصر).
(٤) سقط من: [ع].
(٥) في [ب]: (وينصرك).
(٦) سقط من: [هـ].
(٧) في [هـ]: (ذاك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40505
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف جدًا، أبو عبيدة الناجي منكر.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 38860»