مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40496
باب: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ما ذكر في عثمان ﵁
حدیث نمبر: 40496
٤٠٤٩٦ - حدثنا غندر وأبو أسامة (قالا) (١): (أخبرنا) (٢) شعبة عن سعد بن إبراهيم عن أبيه قال: سمعته (٣) يقول: هاتان رجلاي، فإن كان في كتاب اللَّه أن تجعلوهما في القيود فاجعلوهما في القيود (٤).مولانا محمد اویس سرور
سعد بن ابراہیم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے ان کو فرماتے ہوئے سنا کہ یہ میرے دو پاؤں ہیں اگر کلام اللہ میں یہ ہے کہ ان کو قید میں ڈال دو تو میرے دونوں پاؤں میں بیڑیاں ڈال دو ۔
حواشی
(١) في [س، ع]: (قال).
(٢) في [ع]: (أخبرني).
(٣) أي: عثمان كما في مصادر التخريج.