مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40495

باب: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں

ما ذكر في عثمان ﵁

حدیث نمبر: 40495
٤٠٤٩٥ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن الأعمش قال: دخلنا على (ابن) (١) أبي (الهذيل) (٢) فقال: قتلوا عثمان ثم أتوني، (٣) فقلنا له: أتريبك نفسك.
مولانا محمد اویس سرور

اعمش سے منقول ہے کہ ہم ابن ابو ہذیل کے پاس آئے تو انہوں نے کہا کہ انہوں نے حضرت عثمان کو شہید کردیا وہ پھر میرے پاس آئے ہم نے کہا تم کو شک تو نہیں ہوا کہیں ؟

حواشی
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [هـ]: (هذيل).
(٣) في [ع]: زيادة (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40495
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32627، ترقيم محمد عوامة: 38850»