مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40487

باب: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں

ما ذكر في عثمان ﵁

حدیث نمبر: 40487
٤٠٤٨٧ - ١٥. قال: فحدثنا الحسن أن محمد بن أبي (بكر) (١) دخل عليه فأخذ بلحيته، فقال له عثمان: لقد أخذت مني (مأخذًا) (٢) -أو قعدت مني مقعدا- ما كان أبو بكر ليأخذه -أو ليقعده-، قال: فخرج وتركه (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ محمد بن ابی بکر حضرت عثمان کے پاس داخل ہوئے اور ان کی داڑھی پکڑ لی۔ حضرت عثمان نے ان سے فرمایا تم نے مجھے اس طرح پکڑا ہے یا یہ فرمایا کہ تم مجھ پر اس طرح بیٹھے ہو کہ ابوبکر ایسا نہ کرتے۔ راوی کہتے ہیں پس وہ نکل گئے اور ان کو چھوڑ دیا۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [هـ]: (مأخذ).
(٣) منقطع؛ الحسن لم يدرك ذلك.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40487
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40487، ترقيم محمد عوامة ---)