مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40473
باب: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ما ذكر في عثمان ﵁
حدیث نمبر: 40473
٤٠٤٧٣ - حدثنا وكيع عن عمران بن (حدير) (١) عن أبي مجلز قال: عابوا على عثمان تمزيق المصاحف وآمنوا بما كتب لهم.مولانا محمد اویس سرور
ابو مجلز سے منقول ہے کہتے ہیں کہ لوگوں نے حضرت عثمان کو صحیفے پھاڑنے پر برا بھلا بھی کہا اور ان کے لکھے (ان کے جمع کے لیے قرآن) پر ایمان بھی لائے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س]: (جدير).