مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40472

باب: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں

ما ذكر في عثمان ﵁

حدیث نمبر: 40472
٤٠٤٧٢ - حدثنا يعلى بن عبيد عن إسماعيل بن أبي خالد عن حكيم بن جابر قال: لما حصر عثمان أتى (عليٌّ طلحة) (١) وهو مستند إلى وسائد في بيته فقال: أنشدك اللَّه ما رددت الناس (عن) (٢) أمير المؤمنين فإنه مقتول، فقال طلحة: لا واللَّه حتى (تعطي) (٣) بنو أمية الحق من أنفسها (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حکیم بن جابر سے منقول ہے کہتے ہیں کہ جب حضرت عثمان کا محاصرہ کیا گیا تو حضرت علی رضی اللہ عنہ ، حضرت طلحہ کے پاس تشریف لائے وہ اپنے گھر میں تکیوں پر ٹیک لگائے بیٹھے تھے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا میں تم کو قسم دیتا ہوں کہ آپ لوگوں (باغیوں) کو امیر المومنین سے روک دیں کیونکہ ان کو قتل کردیا جائے گا۔ حضرت طلحہ نے فرمایا اللہ کی قسم نہیں روکوں گا یہاں تک کہ بنو امیہ اپنے پاس سے لوگوں کو حق نہ دیدیں۔

حواشی
(١) في [س]: (علي وطلحة).
(٢) في [ص]: (على).
(٣) في [ط]: (تعطوا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40472
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه ابن شبه (٢٠٢٥)، وابن عساكر ٣٩/ ٤٠٢، وابن جرير في التاريخ ٢/ ٦٧٣.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح . ، ترقيم محمد عوامة: 38832»