حدیث نمبر: 404
٤٠٤ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر: أنه كان لا يشرب (في) (١) قدح من صفر، ولا يتوضأ فيه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما تانبے کے برتن میں نہ پانی پیتے تھے اور نہ ہی اس میں وضو فرماتے تھے۔
حواشی
(١) في [ب، هـ]: (من).