مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الرجل يعتمد على يديه في الصلاة باب: کیا آدمی نماز سے اٹھتے وقت اپنے ہاتھوں کا سہارا لے سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 4039
٤٠٣٩ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن إسماعيل قال: رأيت قيسا يعتمد على يديه إذا نهض.مولانا محمد اویس سرور
اسماعیل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قیس کو نماز میں اٹھتے وقت ہاتھوں سے سہارا لیتے دیکھا ہے۔