مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الرجل يعتمد على يديه في الصلاة باب: کیا آدمی نماز سے اٹھتے وقت اپنے ہاتھوں کا سہارا لے سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 4038
٤٠٣٨ - حدثثا وكيع عن إسرائيل عن جابر قال: أخبرني من رأى الأسود وشريحا ومسروقا يعتمدون على أيديهم إذا نهضوا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت اسود، حضرت شریح اور حضرت مسروق نماز سے اٹھتے وقت اپنے ہاتھوں سے سہارا لیا کرتے تھے۔