مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الرجل يعتمد على يديه في الصلاة باب: کیا آدمی نماز سے اٹھتے وقت اپنے ہاتھوں کا سہارا لے سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 4034
٤٠٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن خالد قال: رأيت أبا قلابة والحسن يعتمدان على أيديهما في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد فرماتے ہیں کہ میں نے ابو قلابہ اور حسن کو نماز میں اپنے ہاتھوں کا سہارا لیتے دیکھا ہے۔