مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كانا ينهض على صدور قدميه باب: جو حضرات اپنے پاؤں کے کناروں پر زور ڈال کر اٹھا کرتے تھے
حدیث نمبر: 4027
٤٠٢٧ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن هشام بن (عروة) (١) عن وهب بن ⦗٣٧٤⦘ كيسان قال: رأيت ابن الزبير إذا سجد السجدة الثانية قام كما هو على صدور قدميه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت وہب بن کیسان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر کو دیکھا انہوں نے دو سرا سجدہ کیا پھر اس کے بعد اس طرح اٹھے جس طرح اپنے پاؤں کے کناروں پر کھڑے ہوں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عروبة).