مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كانا ينهض على صدور قدميه باب: جو حضرات اپنے پاؤں کے کناروں پر زور ڈال کر اٹھا کرتے تھے
حدیث نمبر: 4026
٤٠٢٦ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن عيسى بن ميسرة عن الشعبي: أن عمر وعليا وأصحاب رسول اللَّه ﷺ كانوا ينهضون في الصلاة على صدور أقدامهم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عمر، حضرت علی رضی اللہ عنہ اور بہت سے صحابہ کر ام اپنے پاؤں کے کناروں پر زور ڈال کر اٹھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع، ضعيف جدًا؛ الشعبي لا يروي عن عمر، وعيسى متروك.