مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كانا ينهض على صدور قدميه باب: جو حضرات اپنے پاؤں کے کناروں پر زور ڈال کر اٹھا کرتے تھے
حدیث نمبر: 4025
٤٠٢٥ - حدثنا حفص عن الأعمش عن محمد بن عبد اللَّه قال: (كان ابن أبي ليلى) (١) ينهض في الصلاة على صدور قدميه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ابی لیلیٰ اپنے پاؤں کے کناروں پر زور ڈال کر اٹھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].