مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كانا ينهض على صدور قدميه باب: جو حضرات اپنے پاؤں کے کناروں پر زور ڈال کر اٹھا کرتے تھے
حدیث نمبر: 4024
٤٠٢٤ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن خيثمة عن ابن (عمر) (١) قال: (رأيته) (٢) ينهض في الصلاة على صدور قدميه] (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خیثمہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو اپنے پاؤں کے کناروں پر زور ڈال کر اٹھتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عمير).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) سقط الخبران في [أ، ب]، ووضع الخبر الأول في ثنايا الحديث القادم في نسخة [أ].