مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40230
باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
حدیث نمبر: 40230
٤٠٢٣٠ - قال عبد الملك: هو مسجد المدينة، (يقول) (١): من الخراب.مولانا محمد اویس سرور
راوی عبدالملک بن عمیر نے فرمایا اس سے مراد مدینہ کی مسجد ہے اور یہ صورتحال ویرانی کی وجہ سے ہوگی۔
حواشی
(١) في [أ]: (تقول).