مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40229
باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
حدیث نمبر: 40229
٤٠٢٢٩ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عبد الملك بن عمير عن سعيد بن عمرو بن سعيد عن أبي هريرة قال: لا يأتي عليكم إلا قليل حتى يقضي الثعلب (وسنته) (١) بين ساريتين من سواري المسجد (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا تم پر تھوڑا سازمانہ آئے گا جس میں لومڑی اپنی اونگھ مسجد کے ستونوں میں سے دوستونوں کے درمیان پورا کرے گی۔
حواشی
(١) في [س]: (وسنه)، والمراد النوم الخفيف، انظر: النهاية ٥/ ١٨٥.