مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كانا ينهض على صدور قدميه باب: جو حضرات اپنے پاؤں کے کناروں پر زور ڈال کر اٹھا کرتے تھے
حدیث نمبر: 4023
٤٠٢٣ - [حدثنا أبو خالد الأحمر عن الأعمش عن عمارة عن عبد الرحمن بن يزيد قال: كان عبد اللَّه ينهض في الصلاة على صدور قدميه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن یزید کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ نماز میں اپنے پاؤں کے کناروں پر زور ڈال کر اٹھا کرتے تھے۔