مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40226
باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
حدیث نمبر: 40226
٤٠٢٢٦ - [حدثنا (أبو) (١) عبد الرحمن بقي بن مخلد قال: حدثنا أبو بكر عبد اللَّه ابن محمد بن أبي شيبة قال] (٢): حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش عن سلمة بن كهيل عن أبي ظبيان أنه كان عند عمر، قال: فقال (له) (٣): اعتقد مالا واتخذ (سانيا) (٤) فيوشك أن تمنعوا العطاء (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ظبیان سے روایت ہے کہ وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس تھے انہوں نے فرمایا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا جائیداد بنا لو اور پانی کھینچنے والا اونٹ رکھ لو کیونکہ قریب ہے کہ تمہیں عطیہ سے روک دیا جائے۔
حواشی
(١) سقط من: [ع].
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
(٣) في [م]: (لنا).
(٤) في [أ، ب]: (سانا)، وفي [ب، ع]: (ساسًا)، وفي [س]: بياض، وفي [هـ]: (شاءًا).
(٥) مجهول؛ لجهالة أبي ظبيان القرشي، أخرجه يعقوب في المعرفة ٣/ ٢١٤.