مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40225

باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے

من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها

حدیث نمبر: 40225
٤٠٢٢٥ - حدثنا الفضل بن دكين عن سفيان عن أبي إسحاق عن حارثة ابن مضرب عن علي قال: عرينة و (عقيدة) (١) وعصية وقطيعة (عقدوا) (٢) اللؤم (٣) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ عرینہ و عقیدہ اور عصیہ اور قطیعہ ان سب قبائل نے کمینگی پر معاہدہ کیا ہے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (عتيدة).
(٢) في [هـ]: (لقب).
(٣) صحيح.
(٤) في [ع، م]: (انتهى الجزء الأول من الفتن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40225
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 38595»