مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كانا ينهض على صدور قدميه باب: جو حضرات اپنے پاؤں کے کناروں پر زور ڈال کر اٹھا کرتے تھے
حدیث نمبر: 4022
٤٠٢٢ - (حدثنا وكيع) (١) عن يزيد بن زياد بن أبي الجعد عن عبيد بن أبي الجعد] (٢) قال: كان علي ينهض في الصلاة على صدور قدميه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید بن ابی جعد کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہاپنے پاؤں کے کناروں پر زور ڈال کر اٹھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، هـ] وفي [ب، جـ، س]: زيادة (عن محمد بن يزيد).
(٢) سقط ما بين المعكوفين في: [جـ].