مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كانا ينهض على صدور قدميه باب: جو حضرات اپنے پاؤں کے کناروں پر زور ڈال کر اٹھا کرتے تھے
حدیث نمبر: 4021
٤٠٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن عبد الرحمن بن يزيد عن يزيد (١) [قال: كان عبد اللَّه ينهض في الصلاة على صدور قدميه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود اپنے پاؤں کے کناروں پر زور ڈال کر اٹھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].