مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40208

باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے

من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها

حدیث نمبر: 40208
٤٠٢٠٨ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن سالم (بن) (١) أبي الجعد عن عبد اللَّه بن سبيع قال: خطبنا علي (٢) (قال) (٣): لتخضبن (هذه) (٤) من هذا -يعني لحيته من رأسه- قالوا: أخبرنا به نقتله، قال: إذن باللَّه تقتلون بي غير قاتلي، ⦗٣٠٦⦘ قالوا: فاستخلف (علينا) (٥)، قال: لا، (ولكن) (٦) أترككم (إلى ما ترككم) (٧) إليه رسول اللَّه ﷺ (٨)، قال: فما تقول لربك إذا لقيته؟ قال: أقول: اللهم كنت فيهم ثم (قبضتني إليك) (٩)، وأنت فيهم، (فإن) (١٠) شئت أصلحتهم وإن شئت أفسدتهم (١١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبداللہ بن سبیع سے روایت ہے انہوں نے فرمایا حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ہمارے سامنے خطبہ ارشاد فرمایا اور ارشاد فرمایا اس حصہ کو یہاں تک خون آلود کردیا جائے گا اور مراد تھی داڑھی سے سر تک کا حصہ لوگوں نے عر ض کیا ہمیں اس شخص کے بارے میں بتلائیں ہم اسے قتل کردیں گے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا بخدا پھر تو تم میرے لیے اس آدمی کو قتل کرو گے جو میرا قاتل نہیں پھر لوگوں نے عرض کیا ہم پر خلیفہ مقرر کردیں حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا نہیں بلکہ میں تمہیں اسی حالت پر چھوڑوں گا جس حالت پر تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چھوڑا (یعنی بغیر خلیفہ مقرر کرنے کے) لوگوں نے عرض کیا آپ اپنے رب سے کیا کہیں گے جب آپ کی اس سے ملاقات ہوگی انہوں نے ارشاد فرمایا میں کہوں گا کہ اے اللہ ! میں ان میں موجود تھا پھر آپ نے مجھے اپنی طرف اٹھا لیا اور آپ ان میں موجود ہیں اگر آپ چاہیں تو ان کی اصلاح کردیں اور اگر آپ چاہیں تو ان کی حالت خراب کردیں۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٢) في [ب]: زيادة ﵁.
(٣) في [جـ، ع]: (فقال).
(٤) في [ع]: (هذا).
(٥) في [س]: (صلينا).
(٦) في [أ، ب، ط، هـ]: (لكني).
(٧) سقط من: [ب].
(٨) سقط من: [هـ].
(٩) زيادة من: [هـ]، وما سبق في كتاب المغازي برقم [٣٩٨٨١].
(١٠) في [ع]: (وإن).
(١١) مجهول؛ لجهالة عبد اللَّه بن سبيع، أخرجه أحمد (١٠٧٨)، وأبو يعلى (٣٤١)، والمزي ١٥/ ٦، والبزار (٨٧١).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40208
درجۂ حدیث محدثین: إسناده مجهول
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الدارقطني: ذكر الدارقطني الخلاف فيه وأن بعضهم لم يذكر سلمة بن كهيل وأن جريرا وعبد الله بن داود ومحاضرا ذكروه قال والصواب قول عبد الله ومن تابعه . قال الدارقطني: والصواب قول عبد الله بن داود ومن تابعه عن الأعمش . قال سعد الشثري: مجهول؛ لجهالة عبد اللَّه بن سبيع . »
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 594، 595، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 4723، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1093، 1356، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 341، 590، والبزار فى «مسنده» برقم: 873، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2090، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 39881، 39880، ترقيم محمد عوامة: 38579»