مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40207
باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
حدیث نمبر: 40207
٤٠٢٠٧ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن الأعمش عن زيد قال: قال حذيفة: إن الرجل ليكون من الفتنة وما هو (فيها) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا بلاشبہ ایک آدمی فتنے میں سے شمار ہوتا ہے حالانکہ وہ اس میں موجود نہیں ہوتا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (منها).