مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40201

باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے

من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها

حدیث نمبر: 40201
٤٠٢٠١ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش (عن شمر عن شهر) (١) بن حوشب عن كعب قال: يقتتل (القرآن) (٢) (والسلطان) (٣)، قال: فيطأ السلطان على (سماخ) (٤) القرآن، (ولأيًا بلأي) (٥) (ما) (٦) (تنفلتن) (٧) منه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت کعب سے روایت ہے انہوں نے فرمایا قرآن اور بادشاہ کے درمیان مقابلہ ہوگا وہ بادشاہ قرآن کے احکامات کو روند دے گا اور تم مشقت پر مشقت کے بعد ہی اس سے چھٹکارا پا سکو گے۔

حواشی
(١) في [س]: (شهر عن شمر).
(٢) في [ع]: (العراق).
(٣) سقط من: [ص].
(٤) في [ع]: (صماج).
(٥) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٦) سقط من: [ط، هـ].
(٧) في [أ، ب، جـ]: (يعتر)، وفي [س، ع]: (يعتلين)، وفي [جـ]: (يعرضنه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40201
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32303، ترقيم محمد عوامة: 38572»