مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40200
باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
حدیث نمبر: 40200
٤٠٢٠٠ - حدثنا عبيد اللَّه بن موسى عن حسن بن صالح عن معاوية بن إسحاق قال: حدثني رجل من الطائف عن عبد اللَّه بن عمرو قال: لا تقوم الساعة حتى يتهارجون في الطرق تهارج الحمير فيأتيهم إبليس فيصرفهم إلى عبادة الأوثان (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے انہوں نے ارشاد فرمایا قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ لوگ راستوں میں گدھوں کی طرح زنا کریں گے پھر ابلیس ان کے پاس آئے گا اور ان کو بتوں کی عبادت کی طرف پھیر دے گا۔
حواشی
(١) مجهول؛ لإبهام راويه، وبنحوه أخرجه الحاكم ٤/ ٤٥٧، والبزار (٢٣٥٤)، ونعيم في الفتن (١٧٩٩)، وبنحوه مرفوعًا عند ابن حبان (٦٧٦٧).