مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40185
باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
٤٠١٨٥ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير قال: حدثنا الأعمش عن (عبد الرحمن) (١) بن ثروان عن عمرو بن حنظلة قال: قال حذيفة: لا تدع مضر (عبدًا للَّه) (٢) مؤمنا إلا ⦗٢٩٩⦘ فتنوه أو قتلوه أو يضربهم اللَّه والملائكة والمؤمنون حتى لا (تمنعوا) (٣) ذنب تلعة، فقال له رجل: يا أبا عبد اللَّه تقول هذا وأنت رجل من مضر؟ قال: (ألا) (٤) أقول ما قال رسول اللَّه ﷺ (٥).حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے ارشاد فرمایا مضر کسی اللہ تعالیٰ کے مومن بندے کو نہیں چھوڑیں گے مگر اسے یا تو فتنے میں ڈال دیں گے یا اس کو قتل کردیں گے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ اور فرشتے اور مومنین ان کو ماریں گے یہاں تک کہ وہ اپنا دفاع نہ کرسکیں گے ایک صاحب نے ان سے عرض کیا اے ابو عبداللہ آپ یہ بات کر رہے ہیں حالانکہ آپ بھی مضر قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں انہوں نے فرمایا میں وہ کہہ رہا ہوں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔