مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40184

باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے

من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها

حدیث نمبر: 40184
٤٠١٨٤ - حدثنا يزيد بن هارون عن العوام قال: حدثني منصور بن المعتمر عن ربعي عن حذيفة قال: أدنوا يا معشر مضر، فواللَّه لا تزالون بكل مؤمن تفتنونه وتقتلونه، حتى يضربكم اللَّه وملائكته والمؤمنون، حتى لا تمنعوا بطن تلعة، قالوا: فلم (تديننا) (١) ونحن كذلك؟ قال: إن منكم سيد ولد آدم، وإن منكم سوابق كسوابق الخيل (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا اے مضر کی جماعت قریب ہوجاؤ اللہ کی قسم تم ہر مومن کو قتل کرو گے اور ان کو فتنے میں ڈالو گے یہاں تک کہ اللہ اور اس کے فرشتے اور مومنین تمہیں ماریں گے یہاں تک کہ تم ہر جگہ کثرت سے رہنے کے باوجود اپنا دفاع نہیں کرسکو گے ان کے اصحاب نے عرض کیا جب ہم اس حالت پر ہوں گے تو آپ ہمیں اپنے قریب کیوں کرتے ہیں ؟ آپ نے فرمایا ! یقینا تم میں سے اولاد آدم کے سردار ہیں اور تم میں کچھ آگے نکلنے والے ہیں گھوڑوں میں سے آگے نکلنے والوں کی طرح۔

حواشی
(١) في [س]: (فدننا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40184
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه أحمد (٥٣٣١٦)، والبخاري في التاريخ ٦/ ٣٢٤، والحاكم ٤/ ٤٦٩، والطحاوي في شرح المشكل (٩٩١)، والطيالسي (٤٢٠)، والبزار (٢٧٩٧)، والطبراني في الأوسط (٦٥٧٩).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح . »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 8543، 8545، وأحمد فى «مسنده» برقم: 23769، 23770، 23771، 23772، 23791، 23826، 23917، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 421، والبزار فى «مسنده» برقم: 2797، 2798، 2858، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19889، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33836، 34665، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 989، 991، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6583، ترقيم محمد عوامة: 38556»