مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40011

باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے

من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها

حدیث نمبر: 40011
٤٠٠١١ - حدثنا ابن عيينة عن بن أبي نجيح عن مجاهد قال: سمع ابن (عمرو) (١) يقول: كأني به أصيلع أفيدع، قائم عليها يهدمها بمسحاته، فلما هدمها ابن الزبير جعلت أنظر إلى صفة ابن عمرو (٢) فلم (أرها) (٣) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمرو کو فرماتے ہوئے سنا کہ گویا میں ایک گنجے اور ٹیڑھے اعضاء والے آدمی کو بیت اللہ کے پاس دیکھتا ہوں جو اس پر کھڑا اسے اپنے بیلچے سے گرا رہا ہے۔ حضرت مجاہد فرماتے ہیں جب حضرت عبداللہ بن زبیر نے بیت اللہ کو گرایا تو میں نے غور کیا حضرت ابن عمرو رضی اللہ عنہما کی بیان کردہ حالت میں لیکن میں نے ایسی حالت نہ پائی۔

حواشی
(١) في [جـ]: (عمر وهو يقول).
(٢) أي: الصفة التي ذكرها ابن عمرو.
(٣) في [أ، ب، هـ]: (أزل بها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40011
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه عبد الرزاق (٩١٨٠)، والأزرقي ١/ ٢٠٥، ونعيم (١٨٧٣)، والخطابي في الغريب ٢/ ٣٩١، وورد مرفوعًا عند أحمد (٧٠٥٣)، والفاكهي (٧٤٣).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40011، ترقيم محمد عوامة 38383)